سیاست مدن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شہر انتظام، شہری و ملکی انتظام، فلاح و بہبود کا علم، کسی ملک کے باشندوں اور حکومت کے حقوق و فرائض کا علم، شہریت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شہر انتظام، شہری و ملکی انتظام، فلاح و بہبود کا علم، کسی ملک کے باشندوں اور حکومت کے حقوق و فرائض کا علم، شہریت۔